اُن خدمات کو پیش کرنے کی غرض سے کہ جس کی ہمارے صارفین ہم سے توقع رکھتے ہیں، ہم اُن نامور اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ جو بہترین استعداداور ہمارے عہد و پیمان سے مکمل ہم آہنگ و اشتراک رکھتے ہیں۔
شریعہ ایڈوائزر | میزان بینک لمیٹڈ (ایم بی ایل) |
پروڈکٹ ڈسٹری بیوشن | میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل)، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک(صادق)، دبئی اسلامک بینک (ڈی آئی بی)، سامبا بینک لمیٹڈ |
ٹرسٹی سروسز | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی) |
آڈٹرز | المیزان انویسٹمنٹ کمپنی کے آڈٹر ای وائے فورڈ رہوڈز ہیں تمام فنڈ کے سوائے ’میزان تحفّظ پنشن فنڈ‘ کے آڈٹراے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی ہیں ’میزان تحفّظ پنشن فنڈ‘ کے آڈٹر کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی ہیں |
لیگل ایڈوائزرز | سعید الدّین اینڈ کمپنی |
ٹرانسفر ایجنٹ | میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل) |
تکافل کوریج پرووائیڈرز | پاک قطر تکافل کمپنی HEMAYAHای ایف یو فیملی تکافل |
انڈسٹری ایسوسی ایشن اور ٹریڈ باڈیز کی رُکنیت | میوچل فنڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایم یو ایف اے پی) |
ایسوسی ایٹس | تعلقات کی بنیاد |
---|---|
میزان بینک لمیٹڈ | پیرنٹ کمپنی |
پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | ایسوسی ایٹ کمپنی |
اٹلس بیٹری لمیٹڈ | کومن ڈائریکٹرشپ |
نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ | کومن ڈائریکٹرشپ |