ہمارے معاونین خدمت - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

ہمارے معاونین خدمت

اُن خدمات کو پیش کرنے کی غرض سے کہ جس کی ہمارے صارفین ہم سے توقع رکھتے ہیں، ہم اُن نامور اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ جو بہترین استعداداور ہمارے عہد و پیمان سے مکمل ہم آہنگ و اشتراک رکھتے ہیں۔

کامیابی میں ہمارے شراکت دار

شریعہ ایڈوائزر میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل)
پروڈکٹ ڈسٹری بیوشن میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل)، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک(صادق)، دبئی اسلامک بینک (ڈی آئی بی)، سامبا بینک لمیٹڈ
ٹرسٹی سروسز سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی)
آڈٹرز
  • المیزان انویسٹمنٹ کمپنی کے آڈٹر ای وائے فورڈ رہوڈز ہیں
  • تمام فنڈ کے سوائے ’میزان تحفّظ پنشن فنڈ‘ کے آڈٹراے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی ہیں
  • ’میزان تحفّظ پنشن فنڈ‘ کے آڈٹر کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی ہیں
لیگل ایڈوائزرز سعید الدّین اینڈ کمپنی
ٹرانسفر ایجنٹ میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل)
تکافل کوریج پرووائیڈرز پاک قطر تکافل کمپنی
  HEMAYAHای ایف یو فیملی تکافل
انڈسٹری ایسوسی ایشن اور ٹریڈ باڈیز کی رُکنیت میوچل فنڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایم یو ایف اے پی)

 

ایسوسی ایٹس تعلقات کی بنیاد
میزان بینک لمیٹڈ پیرنٹ کمپنی
پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ ایسوسی ایٹ کمپنی
اٹلس بیٹری لمیٹڈ کومن ڈائریکٹرشپ
نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کومن ڈائریکٹرشپ