سیّد یونس وقار - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

مینجمنٹ(انتظامیہ)

المیزان کی انتظامیہ پُر عزم اور کہنہ مشق ماہرین کی ایک ٹیم پر مشتمل ہے۔ یہ ٹیم اس کے وژن اور مشن سے ہم آہنگ ہو کر ادارے کیلئے حکمتِ عملی پر مبنی کاروبار ی منصوبوں کی تشکیل اور اس کا نفاذ کرتی ہے اور ادارے کے روزمر ّہ اُمور ِکار کی مستعدی سے نظم کاری انجام دیتی ہے۔

سیّد یونس وقار

ہیڈ آف کمپلائنس

سیّد یونس وقارآڈٹ اور ریگوکیٹری کمپلائنس میں 13برسوں سے زائد کے تجربہ کے ساتھ سیّد یونس وقارفیلو چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ وہ المیزان کے ساتھ 2010ء سے وابستہ ہیں اورا نٹرنل آڈٹ فنکشن کے قیام میں ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ اُنھوں نے کمپلائنس سے متعلق سرگرمیوں کی تشکیل و فروغ اور اس کے نفاذ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس سے قبل وہ کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس سے منسلک تھے۔