شاہدعثمان اوجھا - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

مینجمنٹ(انتظامیہ)

المیزان کی انتظامیہ پُر عزم اور کہنہ مشق ماہرین کی ایک ٹیم پر مشتمل ہے۔ یہ ٹیم اس کے وژن اور مشن سے ہم آہنگ ہو کر ادارے کیلئے حکمتِ عملی پر مبنی کاروبار ی منصوبوں کی تشکیل اور اس کا نفاذ کرتی ہے اور ادارے کے روزمر ّہ اُمور ِکار کی مستعدی سے نظم کاری انجام دیتی ہے۔

شاہدعثمان اوجھا

ہیڈآف فنڈاکاؤنٹنگ

جناب شاہد عثمان اوجھا المیزان کے ہیڈ آف فنڈاکاؤنٹنگ (وی پی فنانس) ہیں وہ انسٹیٹیوشنز آف کوسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ایم اے پی) کے فیلوممبرہیں اور یونیورسٹی آف کراچی سے معاشیات میں ایم اے کر رکھا ہے۔ اُنھیں 14برسوں سے زائد کا فنانس انسٹیٹیوشنز اور نان بینکنگ فنانس کمپنیز میں پوسٹ کوالیفکیشن تجربہ حاصل ہے۔

المیزان میں شمولیت سے قبل، جناب اوجھا چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) کے طور پر فیصل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ اور داؤد کیپٹل مینجمنٹ لمیٹڈ میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔