انس ریحان - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

مینجمنٹ(انتظامیہ)

المیزان کی انتظامیہ پُر عزم اور کہنہ مشق ماہرین کی ایک ٹیم پر مشتمل ہے۔ یہ ٹیم اس کے وژن اور مشن سے ہم آہنگ ہو کر ادارے کیلئے حکمتِ عملی پر مبنی کاروبار ی منصوبوں کی تشکیل اور اس کا نفاذ کرتی ہے اور ادارے کے روزمر ّہ اُمور ِکار کی مستعدی سے نظم کاری انجام دیتی ہے۔

انس ریحان

ہیڈ آف کسٹمر سروس، سروس کوالٹی اینڈ ٹریننگ

جناب انس المیزان کے کسٹمر سروسز، سروس کوالٹی اور ٹریننگ شعبے کے سربراہ ہیں اور میوچل فنڈز انڈسٹری میں 20برسوں سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔وہ اس قبل کوئی سات برسوں سے زائد عرصے کیلئے این آئی ٹی سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ جناب انس نے اس شعبے میں ایم بی اے کر رکھا ہے اور سینئر فار اسلامک اکنامکس، جامعہ دارالعلوم کا ایک شعبہ، سے اسلامک بینکنگ میں ڈپلومہ بھی حاصل کر رکھا ہے۔وہ سی ایف اے انسٹیٹیوٹ آف یو ایس اے کی جانب سے کلاریٹاس انویسٹمنٹ سرٹیفکیٹ کے حامل بھی ہیں۔