سیّد امیر علی زیدی - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

بورڈ آف ڈائریکٹرز

ہمار ا بورڈ آف ڈائریکٹرز نامور پروفیشنلزاور وژنریزپرمشتمل ہے۔ اس کے چیئر مین جناب عارف الاسلام ہیں جو کہ میزان بینک لمیٹڈ کے ڈپٹی سی ای او بھی ہیں۔

سیّد امیر علی زیدی

ڈائریکٹر

جناب امیر مئی 2006ء سے پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے کیپٹل مارکیٹس ڈپارٹمنٹ میں سینئر وائس پریذیڈنٹ کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ اُنھیں نمایاں فنانشل انسٹیٹیوشنز کے ساتھ ملک کی کیپٹل مارکیٹس میں 23برسوں سے زائد کا طویل تجربہ ہے۔ ٹورس سکیورٹیز سے منسلک ہونے سے قبل وہ اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ٹیکسزیشن ڈپارٹمنٹ میں بھی کام کرچکے ہیں۔

جناب زیدی نے ہیومن ریسورسز اینڈ فنانس کے میجرز کے ساتھ آئی بی ایم سے ایم بی اے کی سند رکھتے ہیں اور اُن کے پاس ایل ایل بی کی سند بھی ہے۔