جناب ارشد مجید - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

بورڈ آف ڈائریکٹرز

ہمار ا بورڈ آف ڈائریکٹرز نامور پروفیشنلزاور وژنریزپرمشتمل ہے۔ اس کے چیئر مین جناب عارف الاسلام ہیں جو کہ میزان بینک لمیٹڈ کے ڈپٹی سی ای او بھی ہیں۔

جناب ارشد مجید

ڈائریکٹر

جناب مجید اس وقت میزان بینک لمیٹڈ میں بطور گروپ ہیڈ آف کنزیومر فنانس خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ ابتداء ہی سے بینک سے وابستہ رہے ہیں اور بینک کے اُمورِ کار اور تفاعل کی تشکیل و فروغ کرتے ہوئے اس کی ترقّی و نشونما میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

جناب مجید کا بینکنگ کیرئیر 26برسوں سے زائد پر محیط ہے جس کے دوران وہ کئی سینئر عہدے پر مقامی وغیرہ ملکی بینکس میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں جس میں ڈیوچے بینک اے جی، دی چیس مین ہٹن بینک لمیٹڈ، ایم سی بی بینک لمیٹڈ اور مشرق بینک شامل ہیں۔ میزان بینک میں شامل ہونے سے فوراً پہلے وہ مشرق بینک کے ہیڈ آفس واقع دبئی میں سینئر میتھڈز اینالِسٹ فار آپریٹنگ پالیسیز اینڈ پروسیجرز فار لوکل اینڈ اوورسیز برانچ آپریشنز اینڈ انٹرنل کوالٹی آڈٹ فار ہیڈ آفس آپریشنز دبئی کے طور پر تعینات تھے۔

جناب مجید نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ز اور کراچی یونیورسٹی سے ایڈوانسڈ میتھمیٹکس اینڈ لاء میں گریجویشن کر رکھا ہے۔ وہ بیوروویریٹاز کوالٹی انٹرنیشنل (بی وی کیو آئی)، لندن، سے انٹرنل کوالٹی آڈٹ کے سندیافتہ بھی ہیں۔ جناب مجید میزان بینک کی کئی سینئر لیول کی انٹرنل کمپنیز کے ممبر ہیں اور انٹرنل کے طور پر ملکی سطح پر کئی تربیتی نشستوں کا انعقاد بھی کر چکے ہیں۔