اعزازت و انعامات - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

اعزازت و انعامات

المیزان کو ملکی اور عالمی اسلامی فنڈز منڈیوں میں اس کی مستقل کارکردگی، حریفوں میں نمایاں منفرد جگہ بنانے کیلئے بار بار سراہاجاتا رہا ہے۔ اسے پاکستان کا نجی شعبے میں اثاثوں کی نظم کاری کا سب سے بڑا ادارہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ ذیل میں ہماری نظم کاری ئسرمایہ کاری اور بہترین خدمت کے اعتراف میں غیر ملکی اداروں اور قابلِ عزت صنعتی اداروں سے ہمیں ملنے والے اعزازات و انعامات کی فہرست درج ہے:

کمپنی ایوارڈز

نمبر شمار ایوارڈ کی تفصیل کی طرف /کی جانب سے دیا گیا اعلان کیا گیا
1 بیسٹ فنڈ(میزان اسلامک انکم فنڈ) ٹائپ Bاوور 10ائیر ز بونڈ PKR لپر فنڈ ایوارڈز 2019ء
2 بیسٹ فنڈ(المیزان میوچل فنڈ)اوور 10ائیر ز ایکویٹی پاکستان لپر فنڈ ایوارڈز 2019ء
3 بیسٹ ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی انٹرنیشنل فنانس ایوارڈز 2018ء
4 زیادہ سے زیادہ میوچل فنڈ IPO’sکیلئے ایوارڈ سیفPSX-پاکستان IPOسمٹ 2017ء
5 پاکستان(ز) فنانشل سروس فرم آف دی ائیر 2016ء اے آئی گلوبل میڈیا پبلیکیشن 2016ء
6 بیسٹ آف دی بیسٹ اِن فنانس ایوارڈ -پاکستان 2016ء اے آئی گلوبل میڈیا پبلیکیشن 2016ء
7 بیسٹ پرائیوٹ سیکٹرایسیٹ مینجمنٹ اینڈ انویسٹمنٹ فرم 2016ء -پاکستان ویلتھ اینڈ فنانس-انٹرنیشنل 2016ء
8 بیسٹ انویسٹمنٹ ایڈوائزی فرم -2016پاکستان ویلتھ اینڈ فنانس-انٹرنیشنل 2016ء
9 ایکسیلنس اِن ایکویٹی ایوارڈ انویسٹر ریویو میگزین 2016ء
10 شریعہ کمپلنیٹ انویسٹمنٹ کمپنی آف دی ائیر-پاکستان2016ء دی یورپین 2016ء
11 بیسٹ اِن پرائیوٹ سیکٹر ایسیٹ مینجمنٹ2017ء کارپوریٹ لائیو وائر 2016ء
12 موسٹ آؤٹ اسٹینڈنگ شریعہ کمپلائنٹ ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی ایکوئزیشن انٹرنیشنل (اے ایل) 2016ء
13 ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی آف دی آئیر، پاکستان IFFSAایوارڈ، اسلامک فنانس فورم آف ساؤتھ ایشیا 2016ء
14 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ ہاؤس آف دی ائیر2015ء اِن پاکستان ایسیٹ ٹرپلA ایوارڈز، ہانگ کانگ 2015ء
15 بیسٹ انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی، پاکستان2015-ء ویلتھ اینڈ منی مینجمنٹ ایوارڈز 2015ء
16 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی -پاکستان APACاِنسائیڈبزنس ایوارڈز 2015ء
17 بیسٹ ڈسکریشنری پورٹفولیو منیجر -پاکستان APACاِنسائیڈبزنس ایوارڈز 2015ء
18 ایکسیلنس اِن شریعہ کمپلائنٹ فنانشل سروس -پاکستان انویشن اینڈ ایکسیلنس ایوارڈ-کورپوریٹ لائیو وئیر 2015ء
19 موسٹ آؤٹ اسٹینڈنگ ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی انویشن اینڈ ایکسیلنس ایوارڈ-کورپوریٹ لائیو وئیر 2015ء
20 بیسٹ ریجنل فنڈ پرفارمنس 2014ء IFNاسلامک انویسٹر ایوارڈ 2014ء 2014ء
21 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ ہاؤس آف دی ائیر2014ء اِن پاکستان ایسیٹ ٹرپل A ایوارڈز، ہانگ کونگ 2014ء
22 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ ہاؤس آف دی ائیر2013ء اِن پاکستان ایسیٹ ٹرپلA ایوارڈز، ہانگ کانگ 2013ء
23 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ ہاؤس آف دی ائیر2012ء اِن پاکستان ایسیٹ ٹرپلA ایوارڈز، ہانگ کانگ 2012ء
24 بیسٹ اسلامک ایسیٹ مینجمنٹ ہاؤس آف دی ائیر2011ء اِن پاکستان ایسیٹ ٹرپلA ایوارڈز، ہانگ کانگ 2011ء
25 فنڈ منیجر آف دی ائیر2011ء فنانشل ڈیلی، پاکستان 2011ء

فنڈ ایوارڈز

نمبر شمار ایوارڈ کی تفصیل کی طرف /کی جانب سے دیا گیا اعلان کیا گیا
1 پنشن ریفارمز ایوارڈ 2016-ء پنشن اینڈ انویسٹمنٹ ورلڈ پنشن سمٹ 2016ء
2 میزان گولڈ فنڈ-پروڈکٹ آف دی ایئر ایوارڈ  IFFSA ایوارڈز، اسلامک فنانس فورم آف ساؤتھ ایشیا 2016ء
3  MIIF کو عالمی سطح پر 5 سال کے دوران بہترین فنڈ کا ایوارڈ  لپر فنڈ ایوارڈزجو تھامسن ریوٹرز ایوارڈز برائے ایکسیلنس کا ایک حصّہ ہے 2015ء
4 لپرفنڈایوارڈز2014کے ذریعےMIIFکو1، 2، 3 اور 5 سالہ کیٹگریز میں بہترین فنڈ سے نوازاگیا  لپر فنڈ ایوارڈزجو تھامسن ریوٹرز ایوارڈز برائے ایکسیلنس کا ایک حصّہ ہے 2014ء
5  میزان اسلامک فنڈ- بیسٹ اوپن اینڈ اسلامک فنڈ فنانشل ڈیلی، پاکستان 2011ء
6  میزان اسلامک انکم فنڈ- بیسٹ اوپن اینڈ اسلامک انکم فنڈ فنانشل ڈیلی، پاکستان 2011ء
7 یوریکاہیج نے عالمی سطح پر سرِفہرست 10 اسلامک فنڈز میں سال 2009ء کیلئے
بہترین کارکردگی میں اے ایم ایم ایف کو چھٹے نمبر پر رکھا۔
یوریکاہیج -دنیا کاسب سے بڑا آزاد اعداد و شمارفراہم کنندہ اور ریسرچ ہاؤس 2009ء
8 یوریکاہیج نے عالمی سطح پر سرِفہرست 10 اسلامک فنڈز میں سال 2009ء کیلئے بہترین کارکردگی میں ایم آئی ایف کوچوتھے نمبر پر رکھا۔ 2009ء