25 سالہ سفر - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

25 سالہ سفر

1995ء میں آغاز سے اب تک، ہمارا سفر درحقیقت کافی سُود مند رہاہے، ان گزشتہ برسوں میں حاصل کردہ ان گنت سنگِ ہائے میل اور کامیابیو ں و کامرانیوں کے بارے میں مزید جاننے کیلئے درج ذیل کا مطالعہ کریں۔

2019ء

المیزان نے لاہور میں تیسری برا نچ کے ساتھ اپنی رسائی کو بڑھایا

2018ء

کراچی، حیدرآباد اور فیصل آباد میں تین نئی برانچز کھولیں

2018ء

کراچی سائٹ، ڈی ایچ اے اور گلستانِ جوہر کے علاقوں میں تین نئی برانچز کھولیں

2018ء

سیالکوٹ میں المیزان کے برانچ نیٹ ورک میں توسیع

2017ء

المیزان نے اعلیٰ ترین انتظامی معیار کی درجہ بندی AM1 حاصل کی اور پاکستان میں یہ درجہ بندی حاصل کرنے والی پہلی ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی بن گئی

2017ء

رسائی میں گوجرانوالہ تک توسیع

2017ء

میزان ڈیڈیکیٹڈ ایکویٹی فنڈ (ایم ڈی ای ایف) کا آغاز

2017ء

ایس اے ایف ای - پی ایس ایکس پاکستان آئی پی او سمٹ کے ذریعے المیزان نے زیادہ سے زیادہ میوچل فنڈ آئی پی اوز کیلئے ایوارڈ حاصل کیا

2016ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، ڈی ایچ اے فیزIVمیں 12 ویں برانچ کا افتتاح

2016ء

پاکستان آبزرور نے اسلام آباد میں تیسری گول میز کانفرنس میں پاکستان میں ”بہترین اسلامی فنڈز منیجر“ کے ایوارڈ سے نوازا

2016ء

ایک جدید ویلیو ایڈڈ سروس- میزان ایزی کیش متعارف کروائی گئی

2016ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، گلشنِ اقبال میں 13 ویں برانچ کا افتتاح

2016ء

موبائل ایپلیکیشن’المیزان کنیکٹ‘ کا آغاز

2016ء

سی ایف اے انسٹیٹیوٹ کے جانب سے”سی ایف اے انسٹیٹیوٹ کے ایسیٹ منیجر کے کوڈ آف پروفیشنل کنڈکٹ کو رضاکارانہ طور پر اختیار کرنے اوراس کی تعمیل کرنے والی پاکستان کی پہلی ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی“ کے طور پر سراہا گیا

2016ء

المیزان کے انتظامی معیار کی درجہ بندی کو AM2++ تک ترقّی دی گئی

2016ء

پنشنز اور انویسٹمنٹس ورلڈ پنشن سمٹ برائے پنشن ریفارم کیٹگری میں عمدہ کارکردگیکی جانب سے انّوویشن ایوارڈ حاصل کیا

2016ء

میزان انرجی فنڈ (MEF) کا آغاز

2016ء

AUMsنے 10,000کروڑروپے کا سنگِ میل عبور کیا

2015ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، ڈی ایچ اے میں 11 ویں برانچ کا افتتاح

2015ء

میزان ایسیٹ ایلوکیشن پلان I اور II کا آغاز

2015ء

لاہور میں رسائی میں وسعت، ڈی ایچ اے میں 10 ویں برانچ کا افتتاح

2015ء

ایبٹ آباد میں رسائی میں وسعت، 9 ویں برانچ کا افتتاح

2015ء

پاکستان کے پہلے سی ایس آر انویسٹمنٹ پلان- میزان انڈس ہاسپٹل سپورٹ پلان کا آغاز

2015ء

ملتان میں رسائی میں وسعت، 8ویں برانچ کا افتتاح

2015ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، بہادر آبادمیں 7 ویں برانچ کا آغاز

2015ء

پاکستان کی پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈ کموڈٹی اسکیم- میزان گولڈ فنڈ کا آغاز

2015ء

میزان سیونگز پلان کا آغاز

2015ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، ناظم آبادمیں چھٹی برانچ کا آغاز

2014ء

المیزان کے انتظامی معیار کی درجہ بندی کو AM2+ تک ترقّی دی گئی

2014ء

رسائی میں پشاور تک توسیع- 5 ویں برانچ کا افتتاح

2014ء

رسائی میں اسلام آباد تک توسیع - چوتھی برانچ کا افتتاح

2014ء

پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈ کیپٹل پریزرویشن سیریز-ایم سی پی آر ایف II اور III کا آغاز

2013ء

AUMsنے 50 بلین روپے کا سنگِ میل عبور کیا

2013ء

پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈ فنڈ آف فنڈ- میزان فنانشل پلاننگ فنڈ کا آغاز

2012ء

پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈ انڈیکس ٹریکر فنڈ- کے ایس ای میزان انڈیکس فنڈ کا آغاز

2011ء

کراچی میں رسائی میں وسعت، سیلز حب پی ای سی ایچ ایس میں تیسری برانچ کا آغاز

2011ء

میزان کیپٹل پروٹیکٹڈ فنڈ II کا آغاز

2010ء

المیزان کے انتظامی معیار کی درجہ بندی کو AM2 تک ترقّی دی گئی

2010ء

AUMsنے 25 ارب روپے کا سنگِ میل عبور کیا

2010ء

پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈ گورنمنٹ سکیورٹیز فنڈ- میزان سوورن فنڈ کا آغاز

2009ء

پہلی شریعہ سے ہم آہنگ اوپن اینڈمنی مارکیٹ فنڈ- میزان کیش فنڈ کا آغاز

2008ء

رسائی میں فیصل آبادتک توسیع -دوسری برانچ کا افتتاح

2008ء

پاکستان کا پہلا شریک برانڈڈ اسلامک انڈیکس کے ایس ای میزان انڈیکس 30 (کے ایم آئی 30) کا آغاز

2008ء

پاکستان کے پہلے کو-برانڈڈ اسلامک انڈیکس کے ایس ای میزان انڈیکس30-(KMI-30)کا آغاز

2008ء

پاکستان کے پہلے شریعہ سے ہم آہنگ کیپٹل پروٹیکٹڈ فنڈ-میزان کیپٹل پروٹیکٹڈ فنڈ I کا آغاز

2007ء

پاکستان کے پہلے شریعہ سے ہم آہنگ والنٹری پنشن فنڈ-میزان تحفّظ پنشن فنڈ کا آغاز

2007ء

پاکستان کے پہلے شریعہ سے ہم آہنگ انکم فنڈ-میزان اسلامک انکم فنڈ کا آغاز

2007ء

AUMsنے 10بلین روپے کا سنگِ میل عبور کیا۔

2007ء

رسائی میں لاہور تک توسیع - پہلی برانچ کا افتتاح

2004ء

پاکستان کی پہلیشریعہ سے ہم آہنگ کلوزاینڈ بیلنسڈ اسکیم - میزان بیلنسڈ فنڈ کا آغاز

2003ء

پہلے اوپن اینڈ میوچل فنڈ- میزان اسلامک فنڈ کا آغاز

2003ء

اوپن اینڈ فنڈز کی انتظام کاری کیلئے المیزان کو لائسنس کا اجرا

1995ء

پہلے میوچل فنڈ -المیزان میوچل فنڈکا آغاز

1995ء

بطور مشیرِ سرمایہ کاری یعنی انویسٹمنٹ ایڈوائزرکے طور پرالمیزان نے اپنا درواکیے اورکلوزڈاینڈ فنڈز کی انتظام کاری کا لائسنس حاصل کیا