المیزان ہی کیوں؟ - Al Meezan Investment Management Limited
Al Meezan Investments

المیزان ہی کیوں؟

المیزان انویسٹمنٹ کا وژن ہے:سرمایہ کاروں کیلئے شریعہ موافق سرمایہ کاری کرنے کو پہلا انتخاب بنانا، 100,000 سے زائد سرمایہ کاروں کی متنوع اساسِ صارفیت رکھتے ہوئے، جو اداروں اور کاروبار سے لے کر افراد اور انتہائی متمول صارفین تک پھیلی ہے ہم سرمایہ کاری حل،میوچل فنڈز اور مشاورتِ سرمایہ کاری خدمات پیش کرتے ہیں Read more...

المیزان انویسٹمنٹ کا وژن ہے:سرمایہ کاروں کیلئے شریعہ موافق سرمایہ کاری کرنے کو پہلا انتخاب بنانا، 100,000 سے زائد سرمایہ کاروں کی متنوع اساسِ صارفیت رکھتے ہوئے، جو اداروں اور کاروبار سے لے کر افراد اور انتہائی متمول صارفین تک پھیلی ہے ہم سرمایہ کاری حل،میوچل فنڈز اور مشاورتِ سرمایہ کاری خدمات پیش کرتے ہیں جس سے ہمارے صارفین کی ہر مخصوص ضروریات کی تکمیل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

کمپنی کا جائزہ

معاونین (اسپانسرز)

ہمیں پاکستان کے نمایاں مالیاتی اداروں کی جانب سے مدد و تعاون حاصل ہے۔ میزان بینک پاکستان ملک میں اوّلین اور سب سے بڑا اسلامی تجارتی بینک ہے۔ جس نے انتہائی کامیابی سے پاکستان کے اندر کئی اسلامی بینکاری مصنوعات کی فروغ و ترقّی اور مارکیٹ کا آغاز کر رکھا ہے۔ پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی، حکومت ِ پاکستان اور حکومتِ کویت کے درمیان ایک مشترکہ کاوش، ایک نمایاں اور اہم مالیاتی ادارہ ہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔

ملیں ہماری قیادت سے

اُن خدمات کو پیش کرنے کی غرض سے کہ جس کی ہمارے صارفین ہم سے توقع رکھتے ہیں، ہم اُن نامور اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ جو بہترین استعداداور ہمارے عہد و پیمان سے مکمل ہم آہنگ و اشتراک رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ہمارے معاونین خدمت

شریعہ سے ہم آہنگی

Shariah Advisor

We are very particular about providing Halal and Riba-Free investment opportunities.

Read More
The Functions

The role of the Shariah Advisor is to ensure compliance with Islamic Shariah principles.

Read More

ہماری فوقیت

المیزان پاکستان میں اثاثہ کی نظم کاری کرنے والے نمایاں اور تیزی سے ترقّی کرنے والے ادارے میں سے ایک ہے۔ ایسی بے شمار وجوہات موجود ہیں جو ہمیں ہزاروں سرمایہ کاروں کا پسندیدہ انتخاب بناتی ہیں اور ہمیں دیگر سے ممتاز کرتی ہیں۔ آئیں اور المیزان فیملی کا حصّہ بنیں۔

مزید پڑھیں

25 سالہ سفر

اعزازت و انعامات

ادارہ جاتی سماجی ذمّے داری (سی ایس آر)

المیزان میں ہم ایک اخلاقی ضابطہئ کار کے اندر کام کرتے ہیں اور ایک ادارے کے طور پر ہم سماج کے وسیع تر مفاد میں عمل کرنے کے فرائض کو اپنی ذمّے داری گردانتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم ایک سماجی طور پر ذمّے دار ادارے کے طور پر کام کریں اور ہمیں ہمیشہ ایک قابلِ اعتماد اور بھروسے کے قابل سرمایہ کار رفیق تصور کیا جائے۔

مزید پڑھیں